تیل کی درآمد، عمان نے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
عمانی سفیر نے کہا کہ عمان پاکستان کی انرجی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، پاکستان کی درخواست پر مثبت انداز میں غور کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر فہد بن سلیمان بن خلف سے ملاقات کی جس میں خطے […]
تیل کی درآمد، عمان نے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی Read More »









