جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی مجلس شوریٰ نے آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس شوریٰ نے وسطی باغ سمیت دھاندلی سے متاثرہ دیگر حلقوں میں شکایات کا ازالہ […]
جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا Read More »









