پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی،نوٹیفکیشن جاری،ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پٹرولیم قیمتوں میں ردبدل، ڈیزل کی قیمتیں برقرار، پیٹرول کی قیمت میں چار روپے کمی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

مزید یہ بھی پڑھیں:ریاست مخالف سرگرمیاں، عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کیلئے پابندی عائد

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لٹر کمی کردی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر : رات ساڑھے 11بجے سے انٹرنیٹ ،موبائل سروس بند کرنے کا حکم

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی،ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ۔۔

رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 380روپے 78پیسے برقرار ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔