مسقط(کشمیر ڈیجیٹل) عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات مقرر کر دی ہیں۔
یہ تعطیلات قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں، جنکے دوران تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔
عمانی نیوز ایجنسی (ONA) کے مطابق قومی دن کے موقع پر 26 ، 27 نومبر بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل ہوگی، جبکہ معمول کا کام اتوار، 30 نومبر سے دوبارہ شروع ہو جائے گا۔
عمان پہلی بار 2025 میں قومی دن دو روز تک منائے گا، یہ تبدیلی سلطان ہیثم بن طارق کے شاہی فرمان کے تحت کی گئی ہے۔
اس سے قبل قومی دن 18 نومبر کو منایا جاتا تھا، تاہم نئی تاریخوں کے نفاذ سے شہریوں اور مقیم افراد کو زیادہ وقت ملے گا تاکہ وہ قومی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہوں،
یہ تعطیلات قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں، جن کے دوران تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے،
قومی دن کے موقع پر 26 ، 27 نومبر بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل ہوگی جبکہ
ملک کی تاریخ، ثقافت اور یکجہتی کا جشن منائیں اور ترقیاتی کامیابیوں پر فخر کر سکیں۔
شاہی فرمان کے مطابق سرکاری تعطیلات میں ترمیم کی گئی، جس کے مطابق قومی دن اب ہر سال 20 اور 21 نومبر کو منایا جائے گا، یہ فیصلہ آفیشل گزٹ میں شائع ہونے کے فوراً بعد نافذ العمل ہو گیا۔
اس سے قبل قومی دن 18 نومبر کو منایا جاتا تھا، تاہم اب یہ تبدیلی شہریوں اور رہائشیوں کو زیادہ وقت فراہم کرے گی تاکہ وہ قومی تقریبات میں بھرپور شرکت کر سکیں،
عمان کی ثقافت، تاریخ اور قومی یکجہتی کو اجاگر کر سکیں، اور ملک کی ترقیاتی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کر سکیں۔




