افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری

افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی جانب سے مسلسل جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں

پاکستان افغانستان بارڈر کی مصدقہ اطلاعات حکومتی ذرائع کی جانب سے ہر لمحہ دی جارہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی مدد میں بھارتی راء کے اکاؤنٹ بھی جھوٹا بیانیہ چلانے لگے

عوام کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں ۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تمام کاروائیوں کا مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔

Scroll to Top