جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل چکارشدید سردی میں گھر کے اندر جنریٹر کا استعمال جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای حکومت کا توہین آمیز مواد پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان
جہلم ویلی کے علاقہ چکار میں جنریٹر کے زہریلے دھوئیں سے ایک شخص جاں بحق، دو بے ہوش ہوگئے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کو 17، 17 سال قید ،تفصیلی فیصلہ جاری
چکار میں جنریٹر کے دھوئیں سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال منتقل کردیئے
مزید یہ بھی پڑھیں:طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب
بجلی کی بندش کے دوران گھروالوں نے سردی سے بچنے کیلئے جنریٹر آن کیاجس کے باعث گھر میں مونو آکسائیڈ گیس پیدا ہو گئی۔
واقعہ کے بعد علاقہ کی فضا سوگ میں ڈوب گئی۔ دوسرا واقعہ جہلم ویلی کے علاقہ لمنیاں،کھوڑیاں میں شارٹ سرکٹ کے باعث رہائشی گھر جل گیا۔۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا سلیمان قادر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
لمنیاں،کھوڑیاں میں شارٹ سرکٹ کا واقعہ بجلی کی وولٹیج تیز ہونے کے باعث ہوامتعد گھروں کی وائرنگ اور الیکٹرانکس کی اشیاء بھی جل گئیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پول پر چڑھ کر بجلی منقطع کی جس کے بعد دیگر گھر جلنے سے بچ گئے




