20 برس پرانے سوٹ اور سوشل میڈیا نے کائنات کو والدین سے ملوادیا
گلگت سے 4سے 5سال کی عمر میں اغواہونیوالی بچی20سال بعد اپنے والدین سے ملی جہاں اس کا نام تبدیل ہونے کیساتھ اب وہ خود 3بچوں کی ماں بھی ہے۔ گلگت سے اغواء ہونیوالی عائشہ صدیقہ جس کی شناخت اب کائنات بن چکی ہے کو 4سے 5سال کی عمر میں اغواء کیا گیا اور لاہور داتا […]
20 برس پرانے سوٹ اور سوشل میڈیا نے کائنات کو والدین سے ملوادیا Read More »







