گرفتار

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کی جانب سے دریاؤں اور ندی نالوں پر نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ اس کے باوجود بھی ضلع مظفر آباد کے لوگ دریاؤں کے آس پاس پائے جاتے ہیں اس ضمن میں مجسٹریٹ مظفرآباد حماد بشیر اور […]

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار Read More »

میرپور،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

میرپور : مقامی پولیس نے میرپور کے بازار میں خاتون پر سرعام تشدد کرنے والے شخص کو واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار کر لیا ۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی تھی جس میں ایک شخص خاتون کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ

میرپور،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار Read More »

ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیشرفت، محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین بھی گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیش رفت ،محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین معصوم ،بے بس لڑکیوں کو نوکریوں کا جھانسا دے کر پیش کرنے کے سنگین الزام میں گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں کارروائی کے دوران ملزم حسنین کو گرفتار کر کے حوالات

ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ کیس میں اہم پیشرفت، محکمہ اطلاعات کا ملازم حسنین بھی گرفتار Read More »

iran

ایران نے اسرائیل کے2طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار

تہران: ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے۔ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ملک کے فضائی دفاع نے اسرائیلی حکومت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے ایک کی خاتون پائلٹ کو

ایران نے اسرائیل کے2طیارے مار گرائے، خاتون پائلٹ گرفتار Read More »

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی پولیس نے ایک اور یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کےلیے جاسوسی اور رابطے رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ جیوتی کی گرفتاری کے بعد جسبیر سنگھ نے

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار Read More »

برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

برنالہ: مین بازار برنالہ میں عجوہ ڈیری پر گوجرہ گڑھا کے اعجاز نامی شخص نے 8غنڈوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا اور سر عام صوبیدار لیاقت علی (دکاندار) کے بیٹے حسنین پر وحشیانہ تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق برنالہ تھانہ میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق اعجازنامی شخص نے فالودہ کیا اور

برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے Read More »

میرپور،سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے3ملزمان گرفتار

میرپور پولیس نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور پولیس نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کا ریکارڈ مرتب کرتے ہوئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ تھانہ

میرپور،سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے3ملزمان گرفتار Read More »

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار

مظفرآباد میں پولیس چوکی کوہالہ نے ایک اور ڈکیتی کا سراغ لگا کربروقت اور مؤثر کارروائی کی اوربائیکیا سروس کے ایک رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کی موٹر سائیکل و موبائل فون چھیننے والے دو رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ سیکرٹریٹ نے چوکی کوہالہ

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار Read More »

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،برطانیہ کو مطلوب منشیات فروش گرفتار کر لیا

میرپور:میرپور پولیس نے برطانیہ اور انٹرپول کو مطلوب مجرم راجہ ارشد بلو کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم طویل عرصہ سے انٹرنیشنل سطح پر منظم طریقے سے ہیروئن کی سمگلنگ کا دھندہ کر رہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس اور انٹرپول کو مطلوب انٹرنیشنل منشیات فروش راجہ ارشد بلو کو گرفتار کر

میرپورپولیس کی بڑی کارروائی،برطانیہ کو مطلوب منشیات فروش گرفتار کر لیا Read More »

باغ، کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ایک دہشتگرد گرفتار،4 جنگلات میں روپوش،دہشتگردی کا الرٹ جاری

باغ: باغ پولیس نے شجاع آباد چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں حملہ کرکے کانسٹیبل سجاد ریشم کو شہید کرنیوالے دہشتگرد اسامہ اسلم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے اسلحہ اور گرنیڈ بھی برآمدہوئے۔ باغ پولیس کے مطابق کانسٹیبل سجاد ریشم کو تقریباً 5ماہ قبل شجاع آباد چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں

باغ، کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ایک دہشتگرد گرفتار،4 جنگلات میں روپوش،دہشتگردی کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top