فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )فیصل ممتاز راٹھور کا تگڑا وار، کیرنی مندھار کی گجربرادری کے اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل، شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتےہوئے وزیرحکومت فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسا گلدستہ ہے جس میں ہر رنگ و بو کے پھول شامل ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی تمام طبقات کی نمائندگی کرتی […]
