کوٹلی

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ برقیات کی جانب سے ایک اہم اور باضابطہ سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں مرمتی ٹرانسفارمر کے لیے عوام سے چندہ جمع کرنے کی روش پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر مہتمم برقیات، اوپریشن ڈویژن کوٹلی کی طرف سے جاری اس سرکلرمیں واضح […]

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری Read More »

سردار سہیل یوسف ڈی ایس پی کوٹلی،ڈی ایس پی عبدالقدوس سدھنوتی تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی سٹی کے ڈی ایس پی محمد الیاس تبدیل ، سردار سہیل یوسف ڈی ایس پی کوٹلی تعینات کردیئے ، محکمہ پولیس آزادکشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے مفاد سر کار و انتظامی امور کے پیش

سردار سہیل یوسف ڈی ایس پی کوٹلی،ڈی ایس پی عبدالقدوس سدھنوتی تعینات Read More »

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ) تحصیل کوٹلی کے علاقے تتا پانی شہر میں بائی پاس روڈ پر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سکریپ (کباڑ) کی دکان میں دھماکہ ہوا ۔ المناک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

ضلعی کوٹلی میں ڈی وارمنگ مہم ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

کوٹلی (پی آئی ڈی): ضلع کوٹلی میں پانچ سے چودہ سال کی عمر کے بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے ڈی وارمنگ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ مہم بچوں کی صحت کو بہتر بنانے، غذائی قلت سے نمٹنے، جسمانی کمزوری کو کم کرنے اور تعلیمی کارکردگی میں کمی

ضلعی کوٹلی میں ڈی وارمنگ مہم ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس Read More »

سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی ہدایت پر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردار تعظیم اختر کی نگرانی میں TEVTA کوٹلی میں طلباء کے لیے سول ڈیفنس کا تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی سیشن میں لیڈی چیف انسٹرکٹر صوبیہ صدیق، چیف انسٹرکٹر جمال علی سبحانی اور انسٹرکٹر چوہدری اکرام ربانی نے

سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد Read More »

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل

کوٹلی: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، تعلیم، اطلاعات،

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل Read More »

نجی ہاسٹل

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )کوٹلی کے ایک نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر چوہے مار گولیاں کھا نے سے زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی کا تعلق سرساوہ پنجیڑہ سے تھا اور وہ مقامی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھی

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ Read More »

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی میں ڈینگی وائرس آوٹ آف کنٹرول ۔ ایک ہی مارکیٹ سے دو کیسزز سامنے آ گے۔ 17 کیس اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں ریکارڈ کئے گئے ہیں، محکمہ صحت کی جانب سے انتباہ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ محکمہ صحت

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی Read More »

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی ضلعی انتظامیہ کوٹلی نے عوامی سلامتی اور امن و امان کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں ڈرون اور کوآڈ کاپٹرز (Drones/Quadcopters) کے استعمال، خرید و فروخت اور پرواز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوٹلی وقار احمد راجہ کی جانب سے جاری حکم

کوٹلی میں ڈرون کیمروں کی خرید و فروخت اور استعمال پرمکمل پابندی عائد Read More »

فوگنگ سپرے

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی صحت عامہ اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مظفرآباد کی ہدایت پر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں انسدادڈینگی کیلئے فوگنگ سپرے کیا گیا۔ یہ سپرے صبح اور شام کے وقت کیا گیا تاکہ مچھروں کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے Read More »

Scroll to Top