کرپٹ وزیر برقیات ٹرانسفارمرز بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، چوہدری رخسار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رابطہ سیکرٹری چوہدری رخسار احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نا اہل وزیر چوہدری ارشد بھرتیوں کے نام پر رشوت لے رہا ہے اسے کوئی ہوش نہیں کہ بجلی کے کیا حالات ہیں پورا محکمہ اوپر سے لیکر نیچے تک کرپشن زدہ ہے۔ کرپٹ وزیر […]

کرپٹ وزیر برقیات ٹرانسفارمرز بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، چوہدری رخسار Read More »