کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد
مظفرآباد: آج بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر ریاست جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی اپیل پر مظفرآباد کے دارالحکومت میں سینکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور بھارت کے خلاف اپنے شدید احتجاج کا اظہار کیا۔ کشمیری مظاہرین نے سیاہ جھنڈے […]
کشمیر بھر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد Read More »








