پاک فوج کے تعاون سے محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے ریشیاں لیپا روڈ کی بحالی کا مشکل مشن کامیابی سے مکمل کر لیا
وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کا مشکل مشن، پاک فوج اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے کامیابی سے مکمل کر لیا وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی ریشیاں لیپہ روڈ حالیہ برفباری کے باعث شدید متاثر ہوئی۔ شدید برفباری کے نتیجے میں جہاں کئی مقامات پر برفانی تودے […]
