حرمین شریفین میں اعتکاف کی رجسٹریشن شروع، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے لیے درخواستیں طلب
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں ادارہ امورِ حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر […]








