ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ،علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ […]
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی،علیم ڈار سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »









