عمرچیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو مزید 10،10 سال قید کی سزا سنادی

لاہور(کشمیرڈیجیٹل )انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے گلبرگ میں گاڑیاں جلانے اور کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمرچیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو مزید 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کوٹلی کو بڑا جھٹکا، مرکزی رہنما […]

عمرچیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو مزید 10،10 سال قید کی سزا سنادی Read More »