عمان،کویت کاشب معراج پر تعطیل کا اعلان
کویت اور عمان حکومتوں نے شبِ معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ممالک میں 18 جنوری کو سرکاری تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، شبِ معراج 27 رجب 1447 ہجری کی رات منائی جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مہاجرین کشمیر کا اپنا مقدمہ صدر، […]
عمان،کویت کاشب معراج پر تعطیل کا اعلان Read More »
