علی ذوالقرنین کی تنقید،وزیراعظم نے کسگمہ کے وفد کوملاقات کیلئے بلا کر جواب دیدیا
اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مافیا ز کوگردن سے پکڑا ہے جس پر ا ن کی اور سہولت کاروں کی چیخیں نکل رہی ہیں،اب ٹبر پال پروگرام نہیں چل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے کسگمہ کے عمائدین ،ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ فاروق اقبال، وائس چیئرمین یوسی […]
علی ذوالقرنین کی تنقید،وزیراعظم نے کسگمہ کے وفد کوملاقات کیلئے بلا کر جواب دیدیا Read More »
