سپریم کورٹ نے بل بورڈز کو شہریوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا
اسلام آباد : بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ بل بورڈز نہایت خطرناک ہوتے ہیں اور شہریوں کی جان کو پیسوں کے لیے خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ عدالت نے پارکس اینڈ ہینڈی کرافٹ اتھارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور […]
سپریم کورٹ نے بل بورڈز کو شہریوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا Read More »
