عامر ذیشان جرال بطور ڈی جی سیاسی امور تعینات،نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےکہنہ مشق اور جہاندیدہ رہنما عامر ذیشان جرال کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل سیاسی امور، وزیراعظم سیکرٹریٹ تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یونین کونسل بھیڈی بنیادی سہولیات سے محروم ، وزیراعظم سے نوٹس لینے […]
عامر ذیشان جرال بطور ڈی جی سیاسی امور تعینات،نوٹیفکیشن جاری Read More »
