سونا قیمت

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید900 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی( کشمیر ڈیجیٹل) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے کیساتھ 3399 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت […]

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید900 روپے مہنگا ہوگیا Read More »