عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کاباقی زندگی سعودی عرب میں ہی بسرکرنے کا فیصلہ
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ وہ اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنا چاہتے ہیں۔ النصر کلب کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں رونالڈو نے کہا کہ سعودی عرب ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے جہاں وہ اور ان کا خاندان خود کو گھر […]
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کاباقی زندگی سعودی عرب میں ہی بسرکرنے کا فیصلہ Read More »
