عالمی سطح پر

بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر مذاق بن گیا، امریکی صحافی کے ٹوئٹ نے ہلچل مچادی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بھارتی آئل ٹینکر پرایرانی بحریہ کی فائرنگ اور بھارتی آئل ٹینکرز روکے جانے کے بعد بھارت عالمی سطح پر ایک بار پھر مذاق بن گیا۔ امریکی صحافی جیکسن ہنکل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بھارت کا مذاق اُڑاتے ہوئےلکھا کہ بھارت ایران سے درخواست کررہا […]

بھارت ایک بار پھر عالمی سطح پر مذاق بن گیا، امریکی صحافی کے ٹوئٹ نے ہلچل مچادی Read More »

پاکستان کی سفارتی کامیابی، سرینگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل کے نام اہم پیغام جاری

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی – فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چاہنے والے بھارتی مقبوضہ کشمیر سے بول اٹھے۔ – ایران امریکا جنگ رکوانے پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام سے کشمیری بھائی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام پیغام وائرل ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا عالمی سطح پر نام

پاکستان کی سفارتی کامیابی، سرینگر سے کشمیری نوجوان کا فیلڈ مارشل کے نام اہم پیغام جاری Read More »

سردار تنویر الیاس

بھارت کا جمہوریت ،سکیولرازم کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکا،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے بھارت کے نام نہاد یومِ جمہوریہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ یہ دن کشمیری عوام کیلئے کسی جشن کا نہیں بلکہ یومِ سیاہ کی علامت ہے۔ بھارت

بھارت کا جمہوریت ،سکیولرازم کا دعویٰ عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکا،سردار تنویر الیاس Read More »

دبئی ائیر شو: بھارتی دفاعی غرور خاک میں مل گیا ،عالمی سطح پر سبکی کا سامنا

دبئی ایئر شو(dubai air show 2025) میں تیجس (tejas fighter jet)کے گر کر تباہ ہونے سے بھارت کے خود ساختہ ’’آتم نربھرتا‘‘ کے دعوے عالمی سطح پر زمین بوس ہو گئے ۔ دہائیوں سے بڑھا چڑھا کر پیش کیے گئے دعوے، سیاسی نمائش اور میڈیا کے ذریعے بنائے گئے تاثر چند سیکنڈ میں اس وقت

دبئی ائیر شو: بھارتی دفاعی غرور خاک میں مل گیا ،عالمی سطح پر سبکی کا سامنا Read More »

مودی کو ایک اور بڑا دھچکا، خالصتان تحریک کو قانونی تحفظ مل گیا

اوٹاوا(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو عالمی سطح پربڑا دھچکا، کینیڈا نے خالصتان تحریک کی کھل کر حمایت کردی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سفاکانہ اقدامات کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ کینیڈین حکومت نے خالصتان ریفرنڈم کو قانونی حیثیت دیتے ہوئے اس کے انعقاد کی باضابطہ اجازت

مودی کو ایک اور بڑا دھچکا، خالصتان تحریک کو قانونی تحفظ مل گیا Read More »

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)دبئی ایئر شو 2025 میں بھارت کے جنگی طیارے کا آئل لیک ہو گیا۔ جس نے بھارتی جہازوں کی حقیقت آشکار کر دی۔ آئل لیک ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے بھارت کے جدید تیجاس طیارے بھی پہنچے۔ تاہم ایئر شو کے

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک Read More »

عالمی سطح پر سب سے زیادہ بولی جانیوالی 10 زبانوں میں اردو بھی شامل ہے ،رپورٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں تقریباً 7,000 زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے صرف چند سو زبانیں ہی عالمی سطح پر رابطے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ دنیا کی10 سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں تقریباً آدھی دنیا کی آبادی کی نمائندگی کرتی ہیں۔ انگریزی، چینی، ہندی، ہسپانوی، اور فرانسیسی جیسی زبانیں نہ صرف

عالمی سطح پر سب سے زیادہ بولی جانیوالی 10 زبانوں میں اردو بھی شامل ہے ،رپورٹ Read More »

بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی، فیٹف کا پاکستان کیخلاف استدعا ماننے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی کا سامنا ، فیٹف (FATF) میں بھی سبکی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پرگامزن ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو فیٹف (FATF) کے

بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بڑی ناکامی، فیٹف کا پاکستان کیخلاف استدعا ماننے سے انکار Read More »

عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کردی،عالمی جریدہ نیشنل انٹرسٹ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔ ـ امریکی عسکری جریدے نے اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ بھارت، پاکستانی فضائیہ کے ساتھ ٹکراؤ میں خود کو برتر نہ سمجھے، پاکستان ایئرفورس نے اپنی کارکردگی

عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کردی،عالمی جریدہ نیشنل انٹرسٹ Read More »