وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج

لیپہ (جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے ایک نیا امتحان بن چکا ہے۔ بار بار انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے باوجود کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے، جبکہ شیور مرغ مافیا کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ مظفرآباد میں […]

وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج Read More »