یوم دفاع پاکستان، پاسبان وطن کے زیراہتمام ریلی، سیمینار، طلباء ،سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاسبان وطن پاکستان کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی منعقد کی گئی ۔عائشہ لاثانی سکول راولپنڈی کے طلبہ کی ہمراہی میں کیا گیا حکیم سعید شہید کے قائم کردہ اس تعلیمی ادارے کے اساتذہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے پاسبان وطن پاکستان کے مرکزی عہدے داروں اور سول سوسائٹی کے شرکاء […]
