طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت “تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت تک مؤثر نہیں ہو سکتی جب تک 90 دن کی مدت پوری نہ ہو جائے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد […]
طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں: سپریم کورٹ Read More »
