سری لنکا ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، وطن واپس روانہ
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ٹرائی سیریز کا حصہ نہیں بن پائیں گے۔ بورڈ کے مطابق ٹیم کے کپتان چارث اسالنکا اور کھلاڑی فرنیڈو کو بہتر علاج کے لیے وطن واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔ اس اعلان کے بعد داسن شاناکا کو […]
سری لنکا ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب، وطن واپس روانہ Read More »
