پی ٹی آئی نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی مشروط مذاکراتی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشکش دوغلے پن اور منافقت کی عکاس ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا کہ عوامی مینڈیٹ چوری ہونے کے بعد پارٹی مسلط حکومت سے کسی بھی […]
پی ٹی آئی نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی Read More »

