خضدار

خضدار : زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4، گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)روزہ افطار کے ساتھ ہی بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.5ریکارڈ کی گئی ،مرکز خضدار سے45کلومیٹر شمال میں تھا،زیر زمین گہرائی 11کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین […]

خضدار : زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.4، گہرائی 11 کلو میٹر ریکارڈ Read More »

بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام: گرفتار خاتون خودکش بمبار کی وزیراعلیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انتہائی اہم اور کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم بی ایل اے (BLA) کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی ایک لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی کے ذریعے ریاست کے خلاف ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز

بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام: گرفتار خاتون خودکش بمبار کی وزیراعلیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس Read More »

جھٹکے

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ

خضدار : صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور اس کی گہرائی

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ Read More »

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک

خضدار (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں انٹیلی جینس بیسڈ معلومات پر بڑی کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے زہری میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج موجود ہیں سکیورٹی فورسز نے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک Read More »

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت

تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں کی مذمت Read More »

خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم آزادکشمیرکی شدید مذمت

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کی جانب سے سکول بس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بربریت کی انتہا قرار دیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ دہشت گردوں نے معصوم

خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم آزادکشمیرکی شدید مذمت Read More »

Scroll to Top