آزادکشمیر اسمبلی کا افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین، قرارداد منظور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان فیصل ممتازراٹھور کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو ایوان نے متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔ قائد ایوان فیصل ممتازراٹھور نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ قانون ساز اسمبلی کا یہ اجلاس ایک سال قبل بھارت کی جانب سے پہلگام میں سیاحوں کے قتل عام کی ذمہ داری […]
آزادکشمیر اسمبلی کا افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین، قرارداد منظور Read More »









