پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسرعالمی اعزاز کی حقدار قرار
پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسراے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی کی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہو گئی ہیں ، یہ اعزاز ان کی معاشرے کے کمزور طبقات کے تحفظ اور سسٹم میں تبدیلی کے لیے کی جانے والی گراں قدر کوششوں کو تسلیم کرنے کے طور پر دیا گیا […]
پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسرعالمی اعزاز کی حقدار قرار Read More »
