وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتےکا اعادہ، حکومت کے چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی
وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کے غیر متزلزل تعلقات کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کشمیریوں کا رشتہ پاکستان سے ایمان، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں چوہدری انوار الحق نے […]
