حکومت نے

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں ایران جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، جس کا اثر پاکستان سمیت پوری دنیا پر پڑ رہا ہےاور پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک […]

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ Read More »

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے200مدرسین کی ٹائم اسکیل کے تحت ترقی کی منظوری دیدی۔ وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نے زیر التواء مدرسین کے کیسز کو یکسو کرتے ہوئے اہم محکمانہ پیشرفت کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ،ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ جات اور ایک ایک فرد کو ملازمت دیدی۔ معاہدے کے مطابق سات جاں بحق شہریوں کے ایک ایک وارث کو سرکاری ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا گیا ہےجاں بحق افراد کے ورثاء کو فی

حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ،ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کیلئے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب حکمت عملی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )آپریشن بنیان میں کامیابی پر وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی ۔ جبکہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دیدی ۔ ۔ وفاقی کابینہ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب حکمت عملی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی Read More »

Scroll to Top