وزیرامور کشمیرانجینئر امیر مقام سے خواجہ طارق سعید، حنیف ملک کی اہم ملاقات، بنکرز تعمیر کروانے کی یقین دھانی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے کشمیر کونسل کے ممبران محمد حنیف ملک اور خواجہ طارق سعید نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں معرکہ بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی کے بعد مسئلہ کشمیر پر ایک عظیم الشان قومی کانفرنس کے انعقاد پر اصولی اتفاق رائے کیا […]
