حلقہ کوٹلہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، متعدد اہم رہنماؤں کا خاندانوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
مظفرآباد کے حلقہ کوٹلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بڑی سیاسی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں یونین کونسل سرلی سچہ وارڈ جھینگ میں منعقدہ ایک پروقار شمولیتی پروگرام کے دوران متعدد افراد نے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ […]

