کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،حسن علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کو جرمانہ کر دیا گیا ۔ پی سی بی کے مطابق حسن علی کو اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل،بال ٹیمپرنگ […]
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،حسن علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد Read More »


