پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کے میچز 17 سے 25 مئی کو ہونگے اور 17 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا۔ 18 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز ہونگے، 18 مئی […]
پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری Read More »
