مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی
مظفرآباد :ڈپٹی کمشنر منیر احمد قریشی کی زیر صدارت سول سوسائٹی کے نمائندگان،تاجران اور صحافی حضرات کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سول سوسائٹی نمائندگان نے مظفرآباد شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے باہمی مشاورت سے قابل عمل تجاویز پیش کیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز […]
مظفرآباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی Read More »





