افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) دہلی ایئرپورٹ پر ایک افغان ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران غلط رن وے پر اُتر گیا، مگر خوش قسمتی سے کسی بڑے حادثے سے بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغان ایئرلائن کی فلائٹ FG‑311 ایک ایئر بس A310 طیارہ تھا، جسے ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) نے 29 L رن وے […]

افغان طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ تباہی سے بچ گیا Read More »