نیلم،گرلز پرائمری سکول گہوری4 ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بند، طلبہ کا مستقبل تاریک

نیلم :گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گہوری 4ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بندہو گیا،طلباء کا مستقبل تار یک ہونے کا خدشہ ، اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر 2024 کو سرمائی تعطیلات ہوئیں جو 26مارچ 2025 تک ختم نہ ہوسکیں،15سال سے تعینات معلمہ میڈیکل ریسٹ (چھٹی)پرچلی گئیں […]

نیلم،گرلز پرائمری سکول گہوری4 ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بند، طلبہ کا مستقبل تاریک Read More »