چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
چین نے ایران اور لبنان سمیت مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران سے تقریباً 25 ملین افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کو […]
چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان Read More »
