معرکہ حق دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن جنگ تھی، دشمن کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی یاد میں منعقد کی گئی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا […]




