عمران خان

سہیل آفریدی وزیر اعظم سے ملاقات کر کے عمران خان کے لیے راہ ہموار کریں، فیصل واوڈا

اسلام آباد :سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم اور صدرِ مملکت سے ملاقات کریں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے لیے سازگار ماحول پیدا کریں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے بتایا کہ سیف […]

سہیل آفریدی وزیر اعظم سے ملاقات کر کے عمران خان کے لیے راہ ہموار کریں، فیصل واوڈا Read More »

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے یومِ شہدائے جموں کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداء جموں کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا

شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام Read More »

عمران خان

عمران خان کی رہائی،سابق پارٹی رہنماؤں کا سیاسی قیادت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے عمران خان کی رہائی کیلئے سیاسی جماعتوں اور دیگر سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز شاہ محمود قریشی سے جمعہ کو پارٹی کے سابق رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے

عمران خان کی رہائی،سابق پارٹی رہنماؤں کا سیاسی قیادت سے رابطے کا فیصلہ Read More »

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) سی آئی اے کے سابق کاؤنٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو نے ایک انٹرویو میں حیران کن انکشافات کیے ہیں، جن میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے باقاعدہ رابطہ کیا تھا۔ جان

سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر سے باضابطہ اجازت لی، سی آئی اے کے سابق سینیئرآفیسر جان کریاکو کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ نومبر 2024 میں حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ایسے معاملات طے پا گئے تھے جن کے تحت سابق وزیراعظم عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی طے پا چکی تھی، شیر افضل مروت کا دعویٰ Read More »

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل)انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ اقدام ان کی مسلسل عدم پیشی کے باعث کیا گیا۔ عدالت نے ایس پی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے 22

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نامزدگی مراد سعید کی سفارش پر عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید نے اپنی فیملی کی ایک خاتون رکن کے ذریعے بشریٰ بی بی

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟ Read More »

اسرائیلی سفیر نے کہاکہ ہم نے عمران خان پہ بہت سرمایہ کاری کی تھی، سینئرصحافی اعزاز سیدکا انکشاف

سینئر صحافی اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ ایک یورپی ملک کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب کے دوران اسرائیلی سفیر نے کہا کہ “ہم نے عمران خان پر بہت سرمایہ کاری کی تھی۔” اعزاز سید کے مطابق وہ خود اس تقریب میں موجود تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفیر نے گفتگو

اسرائیلی سفیر نے کہاکہ ہم نے عمران خان پہ بہت سرمایہ کاری کی تھی، سینئرصحافی اعزاز سیدکا انکشاف Read More »

عمران خان

عمران خان کے ایک سال میں483 بیانات مگر فلسطین پر خاموشی آخرکیوں؟

غزہ جنگ کو آج دوسال کا عرصہ مکمل ہوگیا مگر سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک سال سے 483 بیانات دینے کے باوجود فلسطین اور اسرائیل بارے خاموش ہیں ۔ سیاست میں بیانات اور موقف لازم و ملزوم ہیں خاص طور پر بات جب بڑے انسانی بنیادی مسائل کی ہو جیسے فلسطین مگر حال ہی

عمران خان کے ایک سال میں483 بیانات مگر فلسطین پر خاموشی آخرکیوں؟ Read More »

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی

اسلام آباد: اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم اور فتنہ الخوارج کے بدنام زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان نے کھل کر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گرد بھی کھل کر عمران خان کی حمایت کرنے لگے ہیں۔

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی Read More »