عالمی منڈی

آبنائے ہرمز بدستور بند،عالمی منڈی میں بھی تیل قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا تاحال آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوشش میں ناکام ثابت ہوا ہے اور تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت […]

آبنائے ہرمز بدستور بند،عالمی منڈی میں بھی تیل قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں اس اضافے کو خطے میں بڑھتی کشیدگی سے جوڑا جا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

پیٹرول

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہو سکتاہے؟

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی اور ایران پر حملوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ہی دن میں 5.79 فیصد اضافے کے بعد 77.09 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے، جبکہ مجموعی طور پر قیمتوں میں 10 فیصد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہو سکتاہے؟ Read More »

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کئی دن تک کمی کے بعد بدھ کے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہو گئی۔ یہ اضافہ بین الاقوامی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مطابق سامنے آیا ہے، جس کے اثرات براہِ راست

مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا Read More »

پاکستان

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، سرمایہ کار فکر مند

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں شدید اتار چڑھاؤ جاری ہے اور آج ایک مرتبہ پھر بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 172 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونا 4721 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قدر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، سرمایہ کار فکر مند Read More »

آزادکشمیر

سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

عالمی مالیاتی منڈیوں میں آج سونے کی قیمتوں نے ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تمام سابقہ ریکارڈز پیچھے چھوڑ دیے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سونے کے نرخوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جس نے دنیا بھر کی مالی منڈیوں میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی

سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سرمایہ کاروں اور مالیاتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ حالیہ دنوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں میں واضح ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ سرمایہ کار

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کا نیا ریکارڈقائم

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی نفسیاتی حد عبور کر گئی ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کا نیا ریکارڈقائم Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 63.40 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 54 سینٹ اضافے کے بعد 58.30 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق ایران اور وینزویلا کی موجودہ صورتحال کی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ Read More »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روزہ تیزی کے بعد اب ایک بار پھر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کا اثر عالمی اور مقامی دونوں سطحوں پر واضح طور پر سامنے آیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی Read More »