ایران

ٹرمپ

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے،ٹرمپ، ایک اور دھمکی بھی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا، […]

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے،ٹرمپ، ایک اور دھمکی بھی دیدی Read More »

ٹرمپ کی دوبارہ حملہ کی دھمکی، ایران کا بھی سخت ردعمل،انتباہ جاری کردیا

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا ہے، اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائیگا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے مہینوں بعد امریکی کانگریس

ٹرمپ کی دوبارہ حملہ کی دھمکی، ایران کا بھی سخت ردعمل،انتباہ جاری کردیا Read More »

ٹرمپ کو جھٹکا،امریکی سینیٹ میں ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور امریکی فوج کو وہاں سے ہٹانے کی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی ناکہ بندی سے امریکی فوج کو ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایرانی سپریم لیڈر آبادی میں اضافے کے خواہشمند،عوام

ٹرمپ کو جھٹکا،امریکی سینیٹ میں ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی ایک اور ڈیڈلائن دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو وہ سب سے پہلے اسرائیل کو نشانہ بنائے گا، ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، اس کو ایک بڑا دھچکا دینا ہوگا۔ وائٹ ہاؤس بال روم کی تعمیری سائٹ کے دورے پر میڈیا سے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی ایک اور ڈیڈلائن دیدی Read More »

ٹرمپ

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر آج ایران پر طے شدہ حملہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی، سعودی عرب کے ولی عہد

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

مسئلہ کشمیر

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ ایران کو بہت تیزی سے آگے بڑھنا

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی Read More »

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف جو حال ہی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایک اہم مذاکرات کار کے طور پر سامنے آئے ہیں کو چین کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر Read More »

ایران کیساتھ مذاکرات ،امریکی نائب صدر نے پیشرفت کا دعویٰ کر دیا

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے بتایا کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ حتمی طور پر اسی صورت ممکن ہوگا جب جوہری پروگرام سے متعلق

ایران کیساتھ مذاکرات ،امریکی نائب صدر نے پیشرفت کا دعویٰ کر دیا Read More »

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین روانگی سے قبل ایران کو نئی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین روانگی سے قبل ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے ایران کو پیغام دیاہے کہ ایران درست فیصلہ کرے ورنہ ہم کام مکمل کر دیں گے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکا ایران سے کسی نہ کسی طریقے سے جنگ جیت لے گا، ساتھ یہ بھی کہا کہ امریکا

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین روانگی سے قبل ایران کو نئی دھمکی دیدی Read More »

ٹرمپ

ایران کی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی دم توڑ رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی حالیہ تجاویز کو ‘احمقانہ’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں جنگ بندی کی کوششیں شدید خطرات سے دوچار ہو گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران

ایران کی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی دم توڑ رہی ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »