ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ
ایران نےاسرائیلی حملے کے جواب میں سخت جوابی وارکرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران سے 100 سے زائد ڈرون اسرائیل کی طرف آئے اور اگلے چند گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہو جائیں گے۔ اس سے قبل اسرائیل ایران کی جانب […]
ایران کا بھرپور جوابی وار ، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ Read More »









