ایران

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ پابندی تمام اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پروازوں پر لاگو ہو گی، تاہم بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ […]

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ پر خطہ ہائی الرٹ ، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا

 سعودی عرب ایران کیخلاف امریکا کے فوجی حملے کا حصہ بنے گا یا نہیں، اس سلسلے میں سعودی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے تہران کو یقین دہانی کرادی ہے کہ وہ ایران کیخلاف کسی فوجی حملے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ پر خطہ ہائی الرٹ ، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا

واشنگٹن/تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا ہے جبکہ ایران نے امریکی حملےکی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا Read More »

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی

ایران میں احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی  دھمکیوں کے باعث بڑھتی کشیدگی کے دوران غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت کرسکتا ہے۔ خطے میں تیزی سے بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی Read More »

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنے کے آثار نہیں۔ ایران میں حالیہ دنوں میں جاری مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات کے حوالے سے برطانوی میڈیا نے تفصیلات پیش کی ہیں۔ برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے ہونے

ایران میں مظاہروں کے باوجود حکومت مستحکم، برطانوی میڈیا رپورٹ Read More »

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس بند ہے، جس کے باعث حالاتِ حاضرہ

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا Read More »

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری مظاہروں کے دوران اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت Read More »

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی

ایران سے پاکستانی طلبا، زائرین اور دیگر شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دو روز کے دوران 200 سے زائد پاکستانی شہری گوادر کے علاقے میں واقع گبد-250 رمضان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، جبکہ مزید طلبا کی آمد بدھ کے روز متوقع ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی Read More »

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران سے متعلق تیزی سے بدلتی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور ممکنہ آئندہ اقدامات زیر بحث آئے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم آرہے ہیں،ملکی اداروں

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا Read More »

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آپشنز میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ Read More »