ایران

ٹرمپ

ایران ہم سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے، ڈونلڈٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری بیڑے کی تعیناتی کے بعد ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر یقینی ہے کیونکہ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں […]

ایران ہم سے مذاکرات کرنا چاہتا ہے، ڈونلڈٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات

ابوظہبی:امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کیلئے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، اپنی حدود استعمال نہیں ہونے دینگے،متحدہ عرب امارات Read More »

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے بعد قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں تاکہ

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے بعد قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے Read More »

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل Read More »

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد : وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت پاکستان ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزارتِ بحری امور نے اس سلسلے میں پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے

وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »

ایران ،مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق،ڈونلڈٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی

تہران/ ڈیوس:ایران میں مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیاہے اے ایف پی کے مطابق ایران بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مجموعی طور پر 3117 افراد

ایران ،مظاہروں کے دوران 3117افراد جاں بحق،ڈونلڈٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی Read More »

iran supreme leader

خامنہ ای کیخلاف کسی بھی ممکنہ امریکی کارروائی پر علماء جہاد کا فتویٰ دینگے، ایران

تہران: ایران نے اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ سخت ردعمل قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق پارلیمانی کمیشن نے اپنے ایک بیان میں دیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ اگر

خامنہ ای کیخلاف کسی بھی ممکنہ امریکی کارروائی پر علماء جہاد کا فتویٰ دینگے، ایران Read More »

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ امریکی میڈیا نے نیا دعویٰ کردیا

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ اسرائیل کے راکٹس ختم ہونے کی وجہ سے روکا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ بدھ 14 جنوری کی صبح مشرقِ وسطیٰ اور واشنگٹن میں یہ تاثر مضبوط ہو چکا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف سخت

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ امریکی میڈیا نے نیا دعویٰ کردیا Read More »

ٹیرف

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا، کسی نے قائل نہیں کیا،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا عرب اور اسرائیلی حکام

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا، کسی نے قائل نہیں کیا،ٹرمپ Read More »

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث

نیویارک:ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکا، روس ، ایران اور پاکستان کے مستقل مندوبین نے اپنے اپنے مؤقف کا کھل کر اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران ایران کے اندرونی حالات، انسانی حقوق، علاقائی سلامتی اور ممکنہ کشیدگی پر تفصیلی بحث کی گئی۔

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث Read More »