ہندوکش

خیبر پختونخوا میں بڑا کارنامہ: 9 رکنی ٹیم نے 6050 میٹر بلند مشکل ترین ‘تھلو زوم’ چوٹی سر کرلی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کوہ پیمائی کے شعبے میں بڑا کارنامہ سامنے آیا ہے، جہاں 9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلند ‘تھلو زوم’ چوٹی کامیابی سے سر کر لی ہے۔ خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق تھلو زوم چوٹی ہندوکش پہاڑی سلسلے کی مشکل ترین اور کم سر کی جانے والی چوٹیوں […]

خیبر پختونخوا میں بڑا کارنامہ: 9 رکنی ٹیم نے 6050 میٹر بلند مشکل ترین ‘تھلو زوم’ چوٹی سر کرلی Read More »

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق

افغانستان کے ہندوکش خطے میں رات گئے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ زلزلے

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق Read More »

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل) اتوار کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندوکش کے علاقے میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 50 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں

سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، شہری خوفزدہ Read More »

پاکستانی کوہ پیمائوں کا بڑا کارنامہ،پہلی مرتبہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز اور عابد بیگ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے جب کہ دیگر کوہ پیما سخت موسمی صورتحال کے باعث 7ہزار300 میٹر بلندی تک محدود رہے۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ہندوکش پہاڑی سلسلہ کی بلند

پاکستانی کوہ پیمائوں کا بڑا کارنامہ،پہلی مرتبہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی Read More »

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی!

چترال (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی مشہور چوٹیوں میں شمار ہونے والی ہندوکش کی سب سے بلند چوٹی تریچ میر سر کرلی ہے۔ یہ کارنامہ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے تحت شروع کی گئی مہم ’’تریچ میر ایکسپیڈیشن 2025‘‘ میں انجام پایا۔ 7 ہزار 708 میٹر بلند تریچ میر

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سر کرلی! Read More »