بھارت اطلاعاتی جنگ بھی ہار گیا، پاکستان اپنا موقف پیش کرنے میں کامیاب رہا، ہندوستانی تجزیہ کارکا اعتراف
معروف ہندوستانی تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے آپریشن سند ور کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے ہیں، ییل یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور معروف سیاسی تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے کہا ہے کہ حالیہ ہندوستان پاکستان کشیدگی میں مودی حکومت کی ناکام پالیسیوں نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا […]
